شامی صدر احمد الشرع دنیا کی100 با اثر ترین شخصیات میں شامل

شامی صدر احمد الشرع دنیا کی100  با اثر ترین شخصیات میں شامل

نیویارک (اے پی پی)امریکی جریدے ٹائم نے شام کے نئے صدر احمد الشرع کا نام سال 2025 کیلئے دنیا کی 100 با اثر ترین شخصیات کی سالانہ فہرست میں شامل کیا ہے ۔

جریدے نے الشرع کو شام میں حالیہ سیاسی تبدیلیوں میں ایک مرکزی شخصیت قرار دیا ۔ جریدے کے مطابق گزشتہ سال دسمبر میں الشرع کے زیر قیادت دھڑوں نے بشار کو اقتدار سے ہٹا یا۔جریدے نے لکھا ہے کہ الشرع آزاد خیال شامیوں کے درمیان توازن پیدا کر رہے ہیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں