فرانس :طالبعلم نے چاقو کے وار کر کے کلاس فیلو کو قتل کر دیا

پیرس (اے ایف پی)شمال مغربی فرانس کے ایک ہائی سکول میں طالبعلم نے چاقو سے حملہ کر کے ایک کلاس فیلو کو قتل کر دیا ۔۔
حملے میں تین ہم جماعت زخمی ہو گئے ۔ مسلح حملہ آور نے نانٹیس شہر کے نوٹری ڈیم ڈی ٹوٹس ایڈز سیکنڈری سکول میں ساتھی پر چاقو سے وار کئے ۔