لائن آف کنٹرول پر تیسرے روز بھی فائرنگ پاک فوج کا موثرجواب

لائن آف کنٹرول پر تیسرے روز بھی  فائرنگ پاک فوج کا موثرجواب

سری نگر (اے ایف پی)لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارتی افواج کے درمیان مسلسل تیسری رات فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

بھارت کی جانب سے کی گئی چھوٹے ہتھیاروں سے بلااشتعال فائرنگ کا پاک فوج نے موثر جواب دیا جس کے بعد بھارتی بندوقیں خاموش ہوگئیں ۔اقوام متحدہ کا کہناہے کہ فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں اور بامعنی بات چیت سے پرامن طریقے سے معاملات کو حل کیا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں