تیونس: کشتی الٹ گئی ،8 تارکین ہلاک

تیونس(اے ایف پی)تیونس کے نیشنل گارڈ نے کہا ہے کہ سفیکس کے ساحل پر کشتی الٹنے سے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے آٹھ تارکین ہلاک ہو گئے جبکہ 29 افراد کو بچا لیا گیا۔ نیشنل گارڈ کے ترجمان نے کہا کہ ہلاک تارکین کا تعلق صحارا افریقا اور دیگر مختلف قومیتوں سے ہے ۔
تیونس کے نیشنل گارڈ نے کہا ہے کہ سفیکس کے ساحل پر کشتی الٹنے سے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے آٹھ تارکین ہلاک ہو گئے جبکہ 29 افراد کو بچا لیا گیا۔ نیشنل گارڈ کے ترجمان نے کہا کہ ہلاک تارکین کا تعلق صحارا افریقا اور دیگر مختلف قومیتوں سے ہے ۔