چین، امریکا ٹیرف کی معطلی ،خام تیل کی قیمتوں میں 3فیصد اضافہ

چین، امریکا ٹیرف کی معطلی ،خام تیل  کی قیمتوں میں 3فیصد اضافہ

ہانگ کانگ(اے ایف پی)چین اور امریکا کے درمیان ٹیرف کی معطلیکے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی۔۔۔

 قیمتوں  میں 3 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ، ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 3.6 فیصد بڑھ کر 63.24 ڈالر اور برینٹ 3.4 فیصد بڑھ کر 66.11 ڈالر پر پہنچ گیا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں