رومانیہ:صدارتی انتخابات میں یورپی یونین کے حامی امیدوار کامیاب

رومانیہ:صدارتی انتخابات میں یورپی  یونین کے حامی امیدوار کامیاب

بلغراد(آئی این پی )رومانیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں یورپی یونین کے حامی امیدوار نکوسرڈین کامیاب ہوگئے ۔

 رپورٹ کے مطابق صدارتی انتخابات میں امریکی صدر ٹرمپ کے حمایت یافتہ صدارتی امیدوارجارج سیمیون کو شکست ہوئی۔ سیمیون نے ابتدا میں انتخابی نتائج مسترد کردئیے تھے تاہم بعد میں شکست قبول کر تے ہوئے کامیاب امیدوار نکوسرڈین کو مبارکباد دی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں