بھارت میں گرفتار مسلمان پروفیسر ضمانت پررہا ،آن لائن بولنے اور لکھنے پرپابندی

بھارت میں گرفتار مسلمان پروفیسر ضمانت  پررہا ،آن لائن بولنے اور لکھنے پرپابندی

نئی دہلی (اے ایف پی)بھارت کی سپریم کورٹ نے اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

جنہیں چند روز قبل بھارتیہ جنتاپارٹی اور حکومت پرتنقید کے جرم میں گرفتار کیاگیاتھا۔عدالت نے پروفیسر علی خان کو پابند کیا ہے کہ وہ اپنی زیر تفتیش پوسٹوں سے متعلق آن لائن کچھ بھی لکھیں گے اور نہ بولیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں