امریکا:گرین کارڈ پالیسی تبدیل طبی معائنہ فارم لازم قرار

امریکا:گرین کارڈ پالیسی تبدیل  طبی معائنہ فارم لازم قرار

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی) ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈپالیسی میں تبدیلی کر دی جس کے تحت نئی مستقل رہائش کی درخواست کے ساتھ طبی معائنہ فارم جمع کرانا لازم قراردیا گیا ہے ۔

نئی پالیسی کے تحت امریکا میں مقیم پاکستانیوں سمیت تمام تارکین کودوبارہ میڈیکل ٹیسٹ کراناہوگا۔امریکی امیگریشن سروس کے مطابق نئی پالیسی عوامی صحت کے تحفظ کیلئے ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں