یوکرین کو روس سے 1200 نا معلوم لاشیں موصول

 یوکرین کو روس سے 1200  نا معلوم لاشیں موصول

کیف (اے ایف پی)یوکرین نے جمعہ کو کہا کہ اسے استنبول میں امن مذاکرات کے دوران طے پانے والے معاہدوں کے تحت روس سے 1200 نامعلوم لاشیں موصول ہوئی ہیں۔

 جنگی قیدیوں کے علاج کیلئے قائم  یوکرینی ہیڈ کوارٹر نے کہا کہ روسی فریق کے مطابق یہ لاشیں یوکرین کے شہریوں کی ہیں جن میں فوجی اہلکار بھی شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں