بریگیڈیئرجنرل ماجد موسوی ایران کی فضائی فورس کے نئے سربراہ مقرر

تہران(مانیٹرن ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ اینے ایک حکم نامے کے ذریعے جنرل ماجد موسوی کو ایرو اسپیس فورس کا نیا کمانڈر مقرر کردیا۔۔
، پاسدارانِ انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے نئے کمانڈر کے لیے بریگیڈیئر جنرل ماجد موسوی کی تعیناتی جنرل حاجی زادے کی شہادت کے بعد کی گئی ۔