دبئی:67 منزلہ عمارت میں آتشزدگی 4 ہزار افراد بحفاظت ریسکیو

دبئی:67 منزلہ عمارت میں آتشزدگی  4 ہزار افراد بحفاظت ریسکیو

دبئی (آئی این پی )دبئی میں 67 منزلہ عمارت میں آتشزدگی نے کئی منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر فائٹرز اور۔۔

 ریسکیو عملے نے مرینا ٹاور سے 4 ہزار افراد  کو بحفاظت نکال لیا۔ریسکیو کے مطابق چھ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں