ایران پر حملے کے مقاصد حاصل نہیں کر پائے :اسرائیلی مشیر قومی سلامتی

ایران پر حملے کے مقاصد حاصل نہیں  کر پائے :اسرائیلی مشیر قومی سلامتی

تل ابیب(نیوز ایجنسیاں )اسرائیل کے مشیر قومی سلامتی نے کہا ہے کہ ہم ایران پر حملے کے مقاصد حاصل نہیں کرپائے ، یہ جنگ ایرانی خطرے کا خاتمہ نہیں کرسکے گی۔۔۔

 ایران کے پاس اب بھی ہزاروں بیلسٹک میزائل موجود ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے مشیر قومی سلامتی تزاھی بانیگبی نے کہا کہ ایران کے ساتھ موجودہ لڑائی کوئی ایسی جنگ نہیں جو طویل مدت کے لیے ایرانی خطرے کو ختم کردے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں