عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2.9 فیصد اضافہ

عالمی منڈی میں تیل کی  قیمتوں میں 2.9 فیصد اضافہ

لندن(اے ایف پی)اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2.9 فیصد اضافہ ہوا۔۔۔

برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت 2.9 فیصدبڑھ کر 75.35 ڈالر فی بیرل ہو گئی جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 2.9 فیصد اضافے سے 72.30 ڈالر فی بیرل ہو گیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں