اسرائیل نے ایرانی سرکاری ٹی وی کی نشریات ہیک کرلیں

تہران (اے ایف پی)ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے عارضی طور پر سرکاری ٹیلی ویژن کی نشریات ہیک کر لیں۔۔
اور اس دوران خواتین کے احتجاج کی فوٹیج چلا کر عوام سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کی گئی۔روزنامہ "ہمشہری" نے اپنے ٹیلیگرام چینل پر واقعے کی ویڈیو شیئر کی اور لکھا:"ہیکرز نے سرکاری ٹی وی میں دراندازی کی اور لوگوں سے سڑکوں پر آنے کی اپیل نشر کی۔