ایرانی ایک بار پھر انٹرنیٹ سے محروم

ایرانی ایک بار پھر  انٹرنیٹ سے محروم

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران میں انٹرنیٹ تک محدود رسائی کچھ دیر بحال رہنے کے بعد ہفتے کے روز دوبارہ مکمل طور پر بند ہو گئی۔

انٹرنیٹ کی نگرانی کرنے والے ایک غیر سرکاری ادارے NetBlocks.org نے ہفتے کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بتایا کہ چند گھنٹوں کی جزوی بحالی کے بعد ایک بار پھر انٹرنیٹ ‘‘منہدم’’ ہو گیا اور عوام کا دنیا سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں