ترکیہ :صدر اردوان کے مخالف فتح اللہ گولن سے تعلق کا شبہ،158 فوجی گرفتار

ترکیہ :صدر اردوان کے مخالف فتح اللہ  گولن سے تعلق کا شبہ،158 فوجی گرفتار

استنبول (اے ایف پی)ترک پولیس نے 158 فوجیوں کو گرفتار کیا ہے جن پرصدر اردوان کے مخالف فتح اللہ گولن سے تعلق کا شبہ ہے۔۔۔

استنبول میں پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر نے بتایا کہ فوج کے مزید 18 ارکان کی تلاش جاری ہے ۔ بیان میں کہا مئی کے اواخر میں بھی فوج کے 50 کے قریب ارکان کو گرفتار کیا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں