فرانسیسی ڈاکٹر کو مریضوں کیساتھ زیادتی کے جرم میں 10 سال قید

فرانسیسی ڈاکٹر کو مریضوں کیساتھ زیادتی کے جرم میں 10 سال قید

لیون(اے ایف پی)فرانس کی ایک عدالت نے ایک ڈاکٹر کو نو مریضوں کے ساتھ طبی مشاورت کے دوران زیادتی کرنے کے جرم میں 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔۔۔

 اس بات کی تصدیق ایک وکیل نے کی جو کچھ متاثرین کی نمائندگی کر رہا تھا۔متاثرہ خواتین میں سے 30 نے ڈاکٹر کے خلاف جنسی زیادتی کی شکایات درج  کرائی تھیں۔وکیل آوریلی زاکار نے بتایا کہ ان میں سے چار خواتین نے ڈاکٹر پر جنسی تعلق قائم کرنے کا الزام عائد کیا۔دیگر خواتین نے مختلف الزامات لگائے ہیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں