امریکا نے ایچ ٹی ایس کو دہشتگرد تنظیم کی فہرست سے نکال دیا

 امریکا نے ایچ ٹی ایس کو دہشتگرد  تنظیم کی فہرست سے نکال دیا

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکا نے حیات تحریر الشام (ایچ ٹی ایس)کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم کی فہرست سے خارج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 تنظیم کبھی القاعدہ سےمنسلک تھی اور دسمبر میں بشار الاسد کو ہٹا کر شام پر قابض ہو گئی تھی۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ عدلیہ اور خزانہ کے مشیروں سے مشورہ کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے جو منگل سے موثر ہوگا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں