یمن کے ساحل پرکشتی ڈوب گئی،55تارکین ہلاک ،100لاپتا
دبئی(اے ایف پی)یمن کے جنوبی صوبے ابیان کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے سے 55 تارکین وطن ہلاک اور 100 سے زائد لاپتا ہو گئے ۔
ذرائع کے مطابق کشتی میں 150سے زائد افراد سوار تھے ، تلاش کا عمل جاری ہے ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے