پیرو :فوجی اہلکاروں کو عام معافی کا متنازع قانون منظور

پیرو :فوجی اہلکاروں کو عام  معافی کا متنازع قانون منظور

لیما (اے ایف پی)پیرو کی صدر دینا بولوارٹے نے ایک متنازع قانون پر دستخط کر دئیے ، جس کے تحت 1980 سے 2000 کے۔۔

 درمیان بائیں بازو کی باغی تنظیموں کے خلاف مہم میں شامل فوجی، پولیس اور شہری رضاکاروں کو عام معافی دے دی گئی۔ صدر نے کہا کہ یہ قانون دہشتگردی کے خلاف لڑنے والوں کو خراجِ تحسین ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں