ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان میئر بننے کے قریب

ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان میئر بننے کے قریب

نیو یارک (اے ایف پی)چند ماہ قبل ظہران ممدانی نیویارک کے میئر کے امیدوار کے طور پر ابھرے ہیں اور ممکنہ طورپر امریکا کے سب سے زیادہ آبادی والے شہر کے پہلے مسلمان میئر بننے جا رہے ہیں۔۔۔

 34 سالہ ممدانی یوگنڈا میں پیدا ہوئے اور سات سال کی عمر میں امریکا منتقل ہوئے ، انہوں نے 2018 میں شہریت حاصل کی۔ نوجوان حامیوں میں مقبول ممدانی نے ڈیموکریٹک پرائمری جیت کر سیاسی منظرنامے میں تیزی سے اپنی جگہ بنائی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں