نپولین کے تاریخی بروچ اورہیروں کی نیلامی 12 نومبر کو ہو گی

نپولین کے تاریخی بروچ اورہیروں  کی نیلامی 12 نومبر کو ہو گی

جنیوا (اے ایف پی)نپولین بوناپارٹ کا تاریخی ہیروں سے جڑا بروچ اور قیمتی نایاب ہیروں کے نادر نمونے آئندہ ہفتے سوئٹزرلینڈ میں نیلام ہوں گے ۔۔۔

 12 نومبر کو ہونے والی نیلامی میں نپولین کا 1810 کا بروچ ڈیڑھ سے اڑھائی لاکھ ڈالر تک فروخت ہونے کی توقع ہے ۔ اسی موقع پر ‘‘دی گلوئنگ روز’’ نامی 10اعشاریہ8قیراط گلابی ہیرے کی قیمت تقریباً 2 کروڑ ڈالر لگائی گئی ہے ، ‘‘دی میلن بلو’’ ہیرے کو 3 کروڑ ڈالر تک نیلام کیا جائے گا۔ ماہرین کے مطابق یہ ہیرا عالمی ریکارڈ توڑ سکتا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں