ٹرین میں چادر اور کمبل کا جھگڑا اٹینڈنٹ نے بھارتی فوجی کو قتل کردیا

ٹرین میں چادر اور کمبل کا جھگڑا  اٹینڈنٹ نے بھارتی فوجی کو قتل کردیا

جے پور (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست راجستھان میں کمبل اور چادر کے جھگڑے پر چلتی ٹرین میں بھارتی فوجی کو قتل کردیا گیا۔۔۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوجی اہلکار جگر چودھری 2 نومبر کے روز چھٹی لے کر گجرات کے شہر سابرمتی جا رہا تھا جس دوران یہ واقعہ پیش آیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں