امریکا کی اپنے شہریوں کو فوری وینزویلا چھوڑنے کی ہدایت

امریکا کی اپنے شہریوں کو فوری وینزویلا چھوڑنے کی ہدایت

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی محکمہ خارجہ نے لیول 4 کی ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر وینزویلا چھوڑ دیں۔

ایڈوائزری کے مطابق تمام امریکی شہریوں اور وینزویلا میں قانونی مستقل رہائشیوں کو سختی سے مشورہ دیا ہے کہ وہ فوری طور پر وینزویلا چھوڑ دیں اور امریکی شہری وینزویلا کا سفر نہ کریں۔ یہ ایڈوائزری غلط حراست، تشدد، دہشت گردی، اغوا، قوانین کے بے جا نفاذ، تشدد، جرم اور وینزویلا کے صحت کے نظام کی خرابی کے خطرات سے خبردار کرتی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں