کرپشن مقدمات،بولیویا کے سابق صدر لوئس گرفتار

کرپشن مقدمات،بولیویا  کے سابق صدر لوئس گرفتار

لاپاز(اے ایف پی) بولیویا کی حکومت نے بتایا کہ کرپشن مقدمات کی تحقیق کے سلسلے میں سابق صدر لوئس آرسے کو لاپاز سے گرفتار کر لیا گیا۔۔۔

واضح رہے سابق صدر نے اگست2025 میں دوبارہ انتخاب نہیں لڑا، جس کے باعث بولیویا میں دو دہائیوں سے جاری بائیں بازو کی حکومت کا خاتمہ ہوا۔ ان کے دور صدارت میں ایندھن اور غیر ملکی کرنسی کی شدید کمی کے باعث کئی احتجاجی مظاہرے ہوئے ۔ حکومت نے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں