کرپشن مخالف مظاہروں کے بعد بلغاریہ کی حکومت مستعفی

کرپشن مخالف مظاہروں کے  بعد بلغاریہ کی حکومت مستعفی

صوفیہ(اے ایف پی)بلغاریہ کے وزیر اعظم روسن نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت ایک سال مکمل کیے بغیر ہی مستعفی ہو رہی ہے۔۔

۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت مخالف تحریک اس وقت زور پکڑی جب 2026 کے مجوزہ بجٹ کو کرپشن چھپانے کی کوشش قرار دے کر ملک بھر میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ۔جمعرات کو پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ ہونی تھی۔ وزیراعظم نے کہا کہ عوام کی آواز کا احترام کرتے ہوئے حکومت مستعفی ہو رہی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں