بے بنیاد نفرت کی عادی ہو چکی ہوں:پراجکتا کولی

بے بنیاد نفرت کی عادی  ہو چکی ہوں:پراجکتا کولی

ممبئی(شو بز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ و یوٹیوبر پراجکتا کولی کا کہنا ہے کہ میں بطور کنٹینٹ کریئیٹر اپنے 11 سالہ سفر میں منفی تبصروں اور بے بنیاد نفرت کو برداشت کرنا سیکھ چکی ہوں، لیکن اس کے باوجود اصلی اور مفید تنقید کو ہمیشہ ویلکم کرتی ہوں کیونکہ اسی سے مجھے اپنی غلطیوں اور بہتری کا اندازہ ہوتا ہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پراجکتا کبھی فلم سکول نہیں گئیں اور نہ ہی انہوں نے باقاعدہ اداکاری کی تربیت حاصل کی ہے ، ان کا کہنا ہے کہ میں نے سب کچھ کام کرتے کرتے سیکھا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں