امریکی وزارت خارجہ میں کیلِبری فونٹ کا استعمال بند

 امریکی وزارت خارجہ میں  کیلِبری فونٹ کا استعمال بند

واشنگٹن(اے ایف پی) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ہدایت دی ہے کہ وزارتِ خارجہ کے اہلکار اب کیلِبری فونٹ استعمال نہ کریں۔۔

 اور اس کی جگہ ٹائمز نیو رومن استعمال کریں۔ روبیو نے فونٹ کی تبدیلی کو بائیڈن انتظامیہ کے تنوع اقدامات کا فضول نتیجہ قرار دیا اور کہا کہ ٹائمز نیو رومن سے محکمہ کی تحریری کارروائی میں پیشہ ورانہ معیار بحال ہوگا۔ روبیو نے کہا فونٹ کے انتخاب نے محکمہ کی سرکاری دستاویزات کی شفافیت کو متاثر کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں