ٹرمپ نے پھر تھائی لینڈا ور کمبوڈیا کو جنگ روکنے پر آمادہ کرلیا

ٹرمپ نے پھر تھائی لینڈا ور کمبوڈیا  کو جنگ روکنے پر آمادہ کرلیا

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ رکوادی۔دونوں ممالک کے سربراہان سے گفتگو کے بعد ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ تھائی لینڈ اورکمبوڈیا تمام جھڑپیں روکنے پر متفق ہوگئے ہیں۔۔۔۔

دونوں ملک امن کیلئے تیار ہیں اور امریکا کے ساتھ تجارت جاری رکھے ہوئے ہیں۔امریکی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو کے بعد تھائی لینڈ کے وزیراعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ سے کہا ہے کمبوڈیا کو دشمنی روکنے کا کہیں، کمبوڈیا کے ساتھ ابھی تک کوئی جنگ بندی نہیں ہوئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں