عاجزی اور سادگی اپنانے پر زور

 عاجزی اور سادگی اپنانے پر زور

ویٹیکن سٹی(اے ایف پی)پوپ لیو چہاردہم نے ویٹیکن انتظامیہ میں طاقت کی کشمکش پر خبردار کرتے ہوئے عاجزی اور سادگی اپنانے پر زور دیا ہے۔۔۔

 رومن کیوریا کے رہنماؤں سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ذاتی مفادات، برتری کی خواہش اور اقتدار سے جڑی سوچ چرچ کیلئے چیلنج بنی ہوئی ہے ۔ پوپ لیو نے سوال اٹھایا کہ کیا ویٹیکن میں خلوص پر مبنی برادرانہ تعلقات ممکن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حقیقی دوستی میں کسی کو نظرانداز نہیں کیا جاتا اور ہر فرد کی صلاحیت کا احترام کیا جاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں