روس سے جنگ بندی ،ڈونلڈ ٹرمپ اور زیلنسکی کی کل فلوریڈ امیں ملاقات طے

روس سے جنگ بندی ،ڈونلڈ ٹرمپ اور  زیلنسکی کی کل فلوریڈ امیں ملاقات طے

کیف (اے ایف پی)یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کل فلوریڈا میں ملاقات کریں گے اور روس سے جنگ بندی کے آپشنز پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔۔۔

 زیلنسکی کے ایک مشیر نے تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ دونوں صدور میں میٹنگ طے پاگئی ہے جو اتوار کو فلوریڈ امیں ہوگی اوراس میں جنگ بندی کی نئی تجاویز پر غور کیاجائے گا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں