ویتنام میں بس حادثہ 9افراد ہلاک، 9زخمی

ویتنام میں بس حادثہ 9افراد ہلاک، 9زخمی

ہنوئی (اے ایف پی)شمالی ویتنام میں ہفتے کو بس کے الٹنے سے 9 افراد ہلاک اور 9 شدید زخمی ہو گئے ، جن میں زیادہ تر ہنوئی کے اساتذہ شامل تھے جو خیراتی دورے پر صوبہ لاو کائی جا رہے تھے۔۔۔

شمالی ویتنام میں ہفتے کو بس کے الٹنے سے 9 افراد ہلاک اور 9 شدید زخمی ہو گئے ، جن میں زیادہ تر ہنوئی کے اساتذہ شامل تھے جو خیراتی دورے پر صوبہ لاو کائی جا رہے تھے ۔واضح رہے ویتنام میں روڈ حادثات عام ہیں اور اکثر تیز رفتاری یا مکینیکل خرابی کی وجہ سے پیش آتے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں