کمبوڈیا کے ڈرون حملے امن معاہدے کی خلاف ورزی:تھائی فوج

کمبوڈیا کے ڈرون حملے امن معاہدے کی خلاف ورزی:تھائی فوج

بینکاک(اے ایف پی)تھائی فوج نے الزام لگایا ہے کہ کمبوڈیا نے حالیہ امن معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 250 سے زائد ڈرونز تھائی سرحد میں داخل کیے۔۔۔

بیان میں کہا گیا کہ یہ کارروائی تناؤ کم کرنے کے لیے طے شدہ اقدامات کی خلاف ورزی ہے ۔دونوں ممالک کی سرحدی کمیٹی نے ہفتے کو مشترکہ بیان پر اتفاق کیا تھا، جس میں امن قائم رکھنے کے اصول شامل تھے ، لیکن کمبوڈیا کی جانب سے اس کی خلاف ورزی کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں