صومالی لینڈ :فلسطینی آبادکاری ،اسرائیلی فوجی اڈہ قائم کرنیکی افواہیں مسترد

صومالی لینڈ :فلسطینی آبادکاری ،اسرائیلی  فوجی اڈہ قائم کرنیکی افواہیں مسترد

نیروبی(اے ایف پی)صومالی لینڈ نے صومالی صدر حسن شیخ محمود کے ان دعوئوں کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بدلے میں صومالی لینڈ میں فلسطینیوں کی آبادکاری یااسرائیلی فوجی اڈہ قائم کیا جائے گا ۔۔

۔صومالی لینڈ کی وزارت خارجہ نے کہا کہ یہ معاہدہ صرف سفارتی نوعیت کا ہے اور افواہوں کا مقصد بین الاقوامی برادری کو گمراہ کرنا ہے ۔ واضح رہے اسرائیل نے گزشتہ ہفتے صومالی لینڈ کو آزاد اور خودمختار ملک تسلیم کیا تھا۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں