کانگو :داعش کا حملہ ،14ہلاک 13 مکانات جلا دئیے

کانگو :داعش کا حملہ ،14ہلاک  13 مکانات جلا دئیے

بینی(اے ایف پی)کانگو کے شمال مغربی علاقے میں داعش سے وابستہ ملیشیا الائیڈ ڈیموکریٹک فورسز نے تینگاؤں پر ایک ساتھ حملہ کیا۔۔۔

 جس میں 14 افراد  ہلاک ہو گئے جبکہ 13 مکانات بھی جلائے گئے ۔ ہلاک ہونے والوں میں 12 عام شہری اور دو فوجی شامل ہیں۔واضح رہے الائیڈ ڈیموکریٹک فورسز 1990کی دہائی سے شمال مشرقی کانگو میں سرگرم ہے ،حملہ آور شہریوں پر حملے کے بعد جنگلوں میں چھپ جاتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں