فلپائن:صدر کیخلاف بغاوت کی اپیل پر فضائیہ کا سابق جنرل گرفتار

فلپائن:صدر کیخلاف بغاوت کی  اپیل پر فضائیہ کا سابق جنرل گرفتار

منیلا (اے ایف پی)فلپائن میں صدر کیخلاف بغاوت کی اپیل پر فضائیہ کا سابق جنرل گرفتار کر لیا گیا۔فلپائنی فضائیہ کے سابق جنرل رومیو پوکویز کو منیلا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بغاوت کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔۔۔

پوکویز نے فوج سے کہا تھا کہ وہ صدر فرڈینینڈ مارکوس کی حمایت واپس لے لیں،  جو کرپشن سکینڈل میں ملوث ہیں۔ ان کے وکیل نے کہا کہ یہ بیانات براہِ راست بغاوت کے لیے نہیں بلکہ کرپشن کے ممکنہ نتائج پر بحث تھی۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں