شام اور اسرائیل کے درمیان سکیورٹی معاہدے کیلئے مذاکرات
پیرس(اے ایف پی)امریکی ثالثی میں شام اور اسرائیل کے درمیان سکیورٹی معاہدے کیلئے پیرس میں مذاکرات شروع ہو گئے۔۔
،شامی وفد کی سربراہی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے کی، شامی حکام کا کہنا ہے کہ بات چیت میں اس بات پر زور دیا جا رہا ہے کہ اسرائیلی افواج دسمبر 2024 میں بشار الاسد کی معزولی سے قبل والی پوزیشنوں پر واپس جائیں۔