یمن کشیدگی، سوکوترا جزیرے پر 400 غیر ملکی سیاح پھنس گئے

یمن کشیدگی، سوکوترا جزیرے پر 400 غیر ملکی سیاح پھنس گئے

صنعا(اے ایف پی)یمن میں سکیورٹی صورتحال خراب ہونے کے باعث سوکوترا جزیرے پر 400 سے زائد غیر ملکی سیاح پھنس گئے ۔مرکزی یمن میں متحارب مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد فضائی آپریشن معطل کر دیا گیا ہے ۔۔۔

 مقامی حکام کا کہنا ہے کہ جزیرے پر ہنگامی حالت نافذ ہونے کے بعد تمام ملکی و غیر ملکی پروازیں بند ہیں۔ پھنسے ہوئے سیاحوں میں 60 سے زائد روسی اور چند چینی شہری بھی شامل ہیں۔واضح رہے سوکوترا ایک دور دراز جزیرہ ہے جو بحیرہ عرب میں واقع ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں