اسرائیلی سپریم کورٹ:غزہ میں صحافیوں کے داخلے پر پابندی برقرار رکھنے کی درخواست

اسرائیلی سپریم کورٹ:غزہ میں صحافیوں کے داخلے پر پابندی برقرار رکھنے کی درخواست

تل ابیب(اے ایف پی)اسرائیلی حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ غزہ میں بین الاقوامی میڈیا کی رسائی پر پابندی جاری رہنی چاہیے۔۔

 ، کیونکہ فلسطینی علاقے میں سکیورٹی خطرات موجود ہیں۔ غیر ملکی صحافیوں کو 2023 میں حماس کے حملے کے بعد صرف فوجی دستوں کے ساتھ محدود رسائی دی جاتی ہے ۔اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ صحافیوں کا آزادانہ داخلہ فوجی آپریشنز میں رکاوٹ بن سکتا ہے ۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ جلد اس معاملے پر فیصلہ دے گی، مگر تاریخ واضح نہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں