خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمن بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے چیئرمین مقرر

 خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمن بنگلہ  دیش نیشنلسٹ پارٹی کے چیئرمین مقرر

ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے باضابطہ طور پر طارق رحمن کو پارٹی کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا۔۔۔

یہ عہدہ سابق وزیر اعظم اور بی این پی کی چیئرمین خالدہ ضیا کے انتقال کے بعد خالی ہوا تھا جس پر اب ان کے بیٹے کو نامزد کیا گیا ہے ۔پارٹی آئین کے مطابق قیادت کی تبدیلی کیلئے بی این پی کی نیشنل سٹینڈنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں متفقہ طور پر طارق رحمن کے نام کی منظوری دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں