سعودی شہزادی ہند بنت سعود انتقال کر گئیں

سعودی شہزادی ہند بنت سعود  انتقال کر گئیں

ریاض (اے پی پی)سعودی عرب کی شہزادی ہند بنت سعود بن عبدالعزیز انتقال کر گئیں۔ سعودی عرب کے شاہی دیوان کے مطابق شہزادی کی وفات مملکت سے باہر ہوئی۔۔۔

نمازِ جنازہ آج بدھ 14 جنوری کو نماز عصر کے بعد ریاض کی امام ترکی بن عبداﷲمسجد میں ادا کی جائے گی۔شاہی دیوان نے شہزادی کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں