یوکرین پر روسی میزائل و ڈرون حملے ،4ہلاک، بجلی منقطع

 یوکرین پر روسی میزائل و ڈرون  حملے ،4ہلاک، بجلی منقطع

کیف(اے ایف پی)روس نے یوکرین پر منگل کو صبح سویرے دو درجن سے زائد میزائل اور سینکڑوں ڈرون حملے کیے ، جس سے چار افراد ہلاک اور ایک بجلی گھر شدید متاثر ہوا۔ کیف کے قریب ہزاروں گھرانوں کی بجلی منقطع ہو گئی۔۔۔

 یوکرین کے سب سے بڑے توانائی فراہم کنندہ کے مطابق یہ اکتوبر کے بعد آٹھواں بڑا حملہ ہے ، روس نے 2022 کے بعد یوکرین کے بجلی گھروں پر 220 سے زائد بار حملہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں