میانمار نے عالمی عدالت میں روہنگیا نسل کشی مقدمہ مسترد کر دیا

میانمار نے عالمی عدالت میں روہنگیا نسل کشی مقدمہ مسترد کر دیا

ینگون(اے ایف پی)میانمار نے عالمی عدالت میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے مقدمہ کو مسترد کر دیا۔ وزارت خارجہ نے ۔۔

کہا کہ بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے ) میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا کیس غلط اور بے بنیاد ہے ، عدالت حقائق اور قانون کے مطابق فیصلہ کرے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں