غزہ امن کیلئے انٹرنیشنل فورس میں شمولیت کیلئے تیار :ترک وزیر خارجہ

غزہ امن کیلئے انٹرنیشنل فورس میں  شمولیت کیلئے تیار :ترک وزیر خارجہ

انقرہ(دنیامانیٹرنگ)ترکیہ نے غزہ میں امن و استحکام کیلئے انٹرنیشنل سٹیبلائزیشن فورس میں شمولیت پر رضامندی ظاہرکر دی ۔۔۔

ڈیووس میں ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا کہ غزہ امن معاہدے پر عمل درآمد کے لیے ترکیہ ہر ممکن کردار ادا کرے گا، غزہ انٹرنیشنل سٹیبلائزیشن فورس میں شمولیت کیلئے تیار ہیں، غزہ کیلئے امن بورڈ میں شمولیت کے بعد ایگزیکٹو کمیٹی کے حوالے سے کام کر رہے ہیں، غزہ کے عوام کے لیے ترکیہ کی امدادی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں