اداکارہ لِز ہرلی لندن ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران آبدیدہ

اداکارہ لِز ہرلی لندن ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران آبدیدہ

لندن (اے ایف پی)اداکارہ لِز ہرلی لندن کی ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران آبدیدہ ہو گئیں، جہاں انہوں نے ڈیلی میل کے پبلشر پر سنگین الزامات عائد کئے ۔۔۔

لز ہرلی نے دعویٰ کیا کہ ان کے گھر کی کھڑکیوں پر خفیہ مائیکروفون لگائے گئے ، فون ٹیپ کئے گئے اور نجی معلومات غیرقانونی طور پر حاصل کی گئیں۔ یہ مقدمہ پرائیویسی کی خلاف ورزیوں سے متعلق ہے ، جس میں پرنس ہیری بھی دیگر مدعیان کے ساتھ شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں