اسحاق ڈار سرکاری دورے پر ڈیووس سے دبئی پہنچ گئے
دبئی(اے پی پی)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر ڈیووس سوئٹزرلینڈ سے متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی پہنچ گئے۔۔۔
دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم متحدہ عرب امارات میں اپنے قیام کے دوران مختلف سرکاری ملاقاتیں کریں گے جن میں اتصالات کی انتظامیہ سے ملاقات بھی شامل ہے ۔