سوشلسٹوں کی حمایت مل گئی ،فرانسیسی صدر تحریک عدم اعتماد سے بچ گئے
پیرس (اے ا یف پی)فرانسیسی وزیر اعظم سیبسٹین لیکورنو گزشتہ روز اپنے بجٹ کو پارلیمنٹ کے ذریعے مجبور کرنے کے اقدام کے بعد عدم اعتماد کے ووٹ سے بچ گئے۔۔۔
لیکورنو نے منگل کے روز 2026 کے بجٹ کا کچھ حصہ بغیر ووٹ کے پارلیمنٹ کے ذریعے چلا دیا، جس میں سوشلسٹوں کی حمایت حاصل کرنے کیلئے مراعات دی گئیں جنہوں نے جمعہ کو تحریک عدم اعتماد کو منظور ہونے سے روک کراپنی حمایت ظاہر کی۔