یوگنڈا:انتخابات کے دوران احتجاج 30اپوزیشن حامی ہلاک،2ہزار گرفتار

یوگنڈا:انتخابات کے دوران احتجاج  30اپوزیشن حامی ہلاک،2ہزار گرفتار

کمپالا(اے ایف پی)یوگنڈا میں انتخابات کیلئے پولنگ کے دوران احتجاج کرنے و الے اپوزیشن کے 30 حامی ہلاک ہوگئے اور 2ہزار کو گرفتارکرلیاگیا۔۔۔

 الیکٹورل  کمیشن کے مطابق نومنتخب صدر 81 سالہ یوویری موسیوینی نے 72 فیصد ووٹوں کے ساتھ ساتویں مرتبہ کامیابی حاصل کی ۔ اپوزیشن لیڈر بوبی وائن روپوش ہیں جنہوں نے انتخابات کو صاف چوری قرار دیتے ہوئے احتجاج کی اپیل کی تھی ۔نومنتخب صدر کے بیٹے اور51سالہ آرمی چیف محوزی کینیروگابا نے ایکس پیغام میں کہاکہ احتجاج کرنیوالے دہشت گرد تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں