جعلی خبروں کی روک تھام کی جائے :پوپ لیو کا بشپس کو خط

 جعلی خبروں کی روک تھام کی  جائے :پوپ لیو کا بشپس کو خط

ویٹیکن سٹی(اے ایف پی)کیتھو لک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے کیتھولک تنظیموں کو ہدایت کی ہے کہ جعلی خبروں کی روک تھام کی جائے۔۔

 ، اپنی ویب سائٹس پر سرکاری ویٹیکن خبروں کی براہ راست فیڈ شامل کریں تاکہ اے آئی سے تیار کردہ جعلی  مواد کا مقابلہ کیا جا سکے ۔ بشپس کو خط میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام مستند ویڈیوز، خطبات اور اعلانات تک فوری رسائی دے گا۔ اے ایف پی کی تحقیق میں انکشاف ہوا تھا کہ یو ٹیوب اور ٹک ٹاک پر پوپ سے منسوب جعلی ویڈیوز لاکھوں بار دیکھی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں