فرانس میں تشدد پسند تحریکوں کی کوئی جگہ نہیں:میکخواں

فرانس میں تشدد پسند تحریکوں  کی کوئی جگہ نہیں:میکخواں

نئی دہلی(اے ایف پی)فرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواں نے کہا ہے کہ فرانس میں ایسی تحریکوں کے لیے کوئی جگہ نہیں جو تشدد کو اپنائیں اور اسے جائز قرار دیں ۔۔۔

 نئی دہلی میں دورہ بھارت کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی بھی فریق کی جانب سے پرتشدد کارروائی قابل قبول نہیں، حتیٰ کہ ایسا تصادم بھی قبول نہیں جو جمہوریہ کے لیے نقصان دہ ثابت ہو۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں